Practice modes
Languages & Literature
Pakistan
World & History
فعل جس وقت کو ظاہر کرتا ہے اسے زمانہ کہتے ہیں۔ زمانے تین ہیں: ماضی (گزرا ہوا)، حال (موجودہ) اور مستقبل (آنے والا)۔ ہر زمانے کی کئی قسمیں ہیں۔
وہ فعل جس میں کام کا گزرے ہوئے وقت میں ہونا پایا جائے۔
وہ فعل جس میں کام کا موجودہ وقت میں ہونا پایا جائے۔
وہ فعل جس میں کام کا آنے والے وقت میں ہونا پایا جائے۔